پاکستان وفاق المدارس کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال فرمائی۔ اسکے انتقال پر گہرائی اظہار افسوس کرتے ہوئے اسلامی اندولن بنغلادیش کے امیر مولانا مفتی سید محمد رضاء الکریم ( پیر صاحب چرموناۓ) کا کہنا ہے کہ مولانا اسکندر بہت بڑے جید عالم دین تھے۔ اسوقت اس کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔
مولانا اسکندر کے علمی، تدریسی اور تحریکی خدمات کو لوگ ہمیشہ یاد رکھے گا۔
مولانا اسکندر 25 سال سے پاکستان کے معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کے چانسلر اور شیخ الحدیث تھے، وہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تادم وفات امیر مرکزیہ رہے ہیں، ساتھ ساتھ وہ دنیائے مدارس کے سب بڑے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی صدر بہی تھے،انہوں نے جامعہ بنوری ٹاؤن کے علاوہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، جامعہ الازہر سے علمی استفادہ کیا۔
آج بدہ کو پیر صاحب چرموناۓ نے سوشل میڈیا پرجاری کردہ اپنے بیان میں مولانا عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *